0
Thursday 6 May 2021 21:35

چلاس سے داریل جانے والی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

چلاس سے داریل جانے والی گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ چلاس سے داریل جانے والی گاڑی گہری کھائی میں جا گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق شاہراہ قراقرم پر بوشی کے مقام پر کار کھائی میں جاگری۔ حادثے کی وجہ تیز رفتاری بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق داریل سے ہے۔
خبر کا کوڈ : 931146
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش