QR CodeQR Code

مانسہرہ، وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

8 May 2021 00:34

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ارسلان ولد انور بلڈھیرہری پور، اسد علی سکنہ چکوال، ناصر علی ولد خورشید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔ گلیات کا رہائشی ظہیر عباس شدید زخمی حالت میں ہے، جسے ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو ریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ارسلان ولد انور بلڈھیرہری پور، اسد علی سکنہ چکوال، ناصر علی ولد خورشید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔ گلیات کا رہائشی ظہیر عباس شدید زخمی حالت میں ہے، جسے ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 931369

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931369/مانسہرہ-وین-اور-ٹرک-میں-تصادم-سے-4-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org