QR CodeQR Code

پنجاب میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ

8 May 2021 11:58

نجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ پنجاب میں آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کر دی گئی تاہم ہفتے اور اتوار کو بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ہے۔ لاہور میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی کورونا مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد جب کہ پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 11 اعشاریہ 33 فیصد رہی۔


خبر کا کوڈ: 931457

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931457/پنجاب-میں-ا-ج-سے-مکمل-لاک-ڈاؤن-نافذ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org