0
Sunday 9 May 2021 23:57

سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں، امین الحق

سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں، امین الحق
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن کی مخالفت کردی۔ وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مکمل لاک ڈاؤن کرنے جارہی ہے جو مسئلے کا حل نہیں ہے۔ امین الحق نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ ہے کہ میرپورخاص میں فوری این آئی سی وی ڈی یونٹ قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وفاق جناح اسپتال اور این آئی سی وی ڈی کو لیتا ہے تو پہلا سینٹر میرپور خاص میں کھولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 931718
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش