0
Monday 10 May 2021 10:40

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ طالبان کے ترجمان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر تمام مسلح افراد کو حملے روکنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا اعلان اس لیے کیا تاکہ عید کا تہوار پرامن اور محفوظ ماحول میں منایا جا سکے۔
خبر کا کوڈ : 931771
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش