QR CodeQR Code

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان

10 May 2021 10:40

ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا اعلان اس لیے کیا تاکہ عید کا تہوار پرامن اور محفوظ ماحول میں منایا جا سکے۔


اسلام ٹائمز۔ افغان طالبان نے عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا۔ طالبان کے ترجمان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر تمام مسلح افراد کو حملے روکنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کا اعلان اس لیے کیا تاکہ عید کا تہوار پرامن اور محفوظ ماحول میں منایا جا سکے۔


خبر کا کوڈ: 931771

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931771/افغان-طالبان-کا-عید-پر-3-روزہ-جنگ-بندی-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org