0
Monday 10 May 2021 11:53

عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں

عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں
اسلام ٹائمز۔ سابق صدر  آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ  عمران خان اپنی نالائقی کا ملبہ پاکستان کے سفارت کاروں پر ڈال رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں  آصف زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے عدالتی قتل نے مسلمانوں کے اتحاد کو متاثر کیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت کے بعد آنے والی حکومتوں نے خارجہ امور پرتوجہ نہیں دی۔ دوسری جانب  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے دور میں ساڑھے 8 کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے پر  پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 931797
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش