0
Monday 10 May 2021 17:16

عید کے دوران ویکسین مراکز میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

عید کے دوران ویکسین مراکز میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام ٹائمز۔ عید کے دوران ویکسین مراکزمیں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک بھر میں ویکیسنیشن مراکز میں عید کے دوران دودن چھٹی ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسین مراکز عید کے پہلے اور دوسرے روز بند ہوں گے۔ چھٹیوں میں دودن کے علاوہ ویکسین مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اس سے قبل حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ ویکسینیشن سینٹرز عید کی تعطیلات کے دوران بھی کھلے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 931854
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش