0
Monday 10 May 2021 22:28

غزہ پر وسیع صیہونی حملے، 3 بچوں سمیت 9 شہید، دسیوں زخمی

غزہ پر وسیع صیہونی حملے، 3 بچوں سمیت 9 شہید، دسیوں زخمی
اسلام ٹائمز۔ قدس شریف میں نہتے فلسطینی شہریوں اور مسجد اقصی پر کریک ڈاؤن سے شروع ہونے والا صیہونی مظالم کا سلسلہ غزہ تک پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ہونے والے مارٹر حملوں کے باعث 3 کمسن نوجوانوں سمیت 9 فلسطینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے ہیں جنہیں "بیت حانون" نامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

شهات 9 تن در حمله صهیونیست‌ها به نوار غزه
خبر کا کوڈ : 931894
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش