QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 3 نوجوانوں شہید

11 May 2021 12:49

مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرے کی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کا کہنا ہے کہ قابض بھارتی فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور گھر گھر تلاشی کے عمل کے دوران مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 931984

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/931984/مقبوضہ-کشمیر-میں-بھارتی-مظالم-جاری-3-نوجوانوں-شہید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org