0
Tuesday 11 May 2021 12:54

مستونگ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید

مستونگ میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں  2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں آر سی ڈی شاہراہ پر چھوتو مقام پر نامعلوم افراد نے گشت پر مامور پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل امداد علی اور کانسٹیبل نذیر احمد شہید ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ دہشتگردوں کے حملے میں موبائل کا ڈرائیور معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔
خبر کا کوڈ : 931986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش