QR CodeQR Code

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی

12 May 2021 22:26

واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس برن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس برن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
 


خبر کا کوڈ: 932304

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932304/کوئٹہ-میں-گیس-سلنڈر-کا-دھماکا-5-افراد-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org