QR CodeQR Code

پاراچنار سمیت ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

14 May 2021 00:33

پاراچنار میں نماز عید کا مرکزی اجتماع علامہ فدا حسین مظاہری کی اقتداء میں ادا کیا گیا، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری، سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین سمیت مختلف شخصیات بھی موجود تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سمیت ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و جزبے کے ساتھ منائی گئی، پاراچنار میں نماز عید کا مرکزی اجتماع علامہ فدا حسین مظاہری کی اقتداء میں ادا کیا گیا، اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری، سیکرٹری انجمن حسینیہ حاجی سردار حسین سمیت مختلف شخصیات بھی موجود تھیں۔ نماز عید کے اجتماع میں ملک و قوم کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، اس کے علاوہ علمائے کرام نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بھی دعائیں کرائیں۔


خبر کا کوڈ: 932430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932430/پاراچنار-سمیت-ضلع-کرم-میں-عیدالفطر-مذہبی-جوش-جذبے-کے-ساتھ-منائی-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org