QR CodeQR Code

کوئٹہ، کورونا مریضوں کیلئے مختص 75 بیڈز بھر گئے

14 May 2021 13:05

کوئٹہ کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے 163 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کوئٹہ کےمختلف اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کےلئے مختص 75 بیڈز بھر گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق فاطمہ جناح اسپتال میں کورونا کے 18 مصدقہ اور 21 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ اسی طرح سول سنڈیمن اسپتال میں کورونا کے11مصدقہ اور13مشتبہ ،شیخ زید اسپتال میں کورونا کےدو مصدقہ اور6 مشتبہ اور بی ایم سی اسپتال میں کورونا کے 3مصدقہ اور ایک مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔ کوئٹہ کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لئے 163 بیڈز مختص کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 932461

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932461/کوئٹہ-کورونا-مریضوں-کیلئے-مختص-75-بیڈز-بھر-گئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org