0
Friday 14 May 2021 20:13

فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر یہ خاموشی کا وقت نہیں، مرتضیٰ وہاب

فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر یہ خاموشی کا وقت نہیں، مرتضیٰ وہاب
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر یہ خاموشی کا وقت نہیں ہے۔ مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی اور فلسطینی عوام پر اسرائیلی بربریت کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا کو کھڑا ہونا چاہیئے اور ان مظالم کا نوٹس لینا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 932515
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش