QR CodeQR Code

فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر یہ خاموشی کا وقت نہیں، مرتضیٰ وہاب

14 May 2021 20:13

مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی اور فلسطینی عوام پر اسرائیلی بربریت کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا کو کھڑا ہونا چاہیئے اور ان مظالم کا نوٹس لینا چاہیئے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم پر یہ خاموشی کا وقت نہیں ہے۔ مسجد اقصیٰ کی بےحرمتی اور فلسطینی عوام پر اسرائیلی بربریت کیخلاف سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیل کے مظالم کے خلاف دنیا کو کھڑا ہونا چاہیئے اور ان مظالم کا نوٹس لینا چاہیئے۔


خبر کا کوڈ: 932515

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932515/فلسطین-میں-جاری-اسرائیلی-مظالم-پر-یہ-خاموشی-کا-وقت-نہیں-مرتضی-وہاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org