0
Saturday 15 May 2021 08:04

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے امریکا کو باضابطہ طور پر "غیر دوستانہ" ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔ ادھر ماسکو سے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 932556
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش