QR CodeQR Code

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

15 May 2021 08:04

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے امریکا کو باضابطہ طور پر "غیر دوستانہ" ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روس نے امریکا کو باضابطہ طور پر "غیر دوستانہ" ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر ایجنسی نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ وزیراعظم میخائل میشوسٹن کے دستخط سے جاری فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شامل ہے۔ ادھر ماسکو سے ترجمان نے کہا کہ روس کسی کے ساتھ بھی ہر قسم کے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 932556

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932556/روس-کا-باضابطہ-طور-پر-امریکا-سے-دوستی-ختم-کرنے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org