0
Sunday 16 May 2021 09:39

فلسطین پر اسرائیلی حملے کے خلاف برسلز میں عوام کا بڑا مظاہرہ

فلسطین پر اسرائیلی حملے کے خلاف برسلز میں عوام کا بڑا مظاہرہ
اسلام ٹائمز۔ فلسطین پر اسرائیلی حملے کے خلاف بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں عوام کا بڑا مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے کے شرکاء نے اسلامی ممالک کے اتحاد کی اپیل کی، مظاہرے میں بچوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف برطانیہ، اسپین اور جرمنی میں بھی مظاہرے کیے گئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی سالوں سے خاموش رہ لیے اب فلسطینیوں کے دفاع اور ان کے لیے بولنے کا وقت آ گیا ہے۔ فلسطین پر اسرائیلی حملے کے خلاف بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں عوام کا بڑا مظاہرہ ہوا۔ مظاہرے کے شرکاء نے اسلامی ممالک کے اتحاد کی اپیل کی، مظاہرے میں بچوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف شدید غم و غصہ کا اظہار کیا۔ غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف برطانیہ، اسپین اور جرمنی میں بھی مظاہرے کیے گئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کئی سالوں سے خاموش رہ لیے اب فلسطینیوں کے دفاع اور ان کے لیے بولنے کا وقت آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 932773
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش