QR CodeQR Code

عمران خان جہانگیر ترین کو این آر او نہیں دیں گے تو کس کو دیں گے، احسن اقبال

16 May 2021 11:10

اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی جان جس طوطے میں ہے وہ جہانگیر ترین کی جیب میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان جہانگیر ترین کو این آر او نہیں دیں گے تو کس کو دیں گے؟۔ ان کا کہنا تھا کہ این آر او جہانگیر ترین کی جیب میں ہے، وہ جب چاہیں گے طوطے کی گردن مروڑ دیں گے۔ انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ہر شعبےمیں اسکینڈل بنائےہیں،  پی ٹی آئی حکومت نے حد کردی اس نے عید کا بھی اسکینڈل بنا دیا۔


خبر کا کوڈ: 932792

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932792/عمران-خان-جہانگیر-ترین-کو-این-آر-او-نہیں-دیں-گے-کس-احسن-اقبال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org