QR CodeQR Code

عثمان بزدار کا ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

17 May 2021 11:29

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ کسی کو پراجیکٹس میں بے قاعدگی یا بے ضابطگی نہیں کرنے دیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کےمنصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کسی کو پراجیکٹس میں بے قاعدگی یا بے ضابطگی نہیں کرنے دیں گے۔


خبر کا کوڈ: 932958

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932958/عثمان-بزدار-کا-ترقیاتی-منصوبے-مقررہ-مدت-میں-مکمل-کرنے-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org