QR CodeQR Code

اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا

17 May 2021 11:50

غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لندن میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ہزاروں افراد نے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔


اسلام ٹائمز۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری اور فلسطینیوں کے قتل عام پراحتجاج کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیل گیا۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف لندن میں ہونے والے مظاہرے کے دوران ہزاروں افراد نے اسرائیلی سفارتخانےکی جانب بڑھنے کی کوشش کی۔ اس کے علاوہ امریکا، فرانس، جرمنی، اسپین، جنوبی افریقا، بیلجیئم، انقرہ، بغداد اور لبنان سمیت دنیا کے کئی شہروں میں اسرائیل مخالف ریلیاں نکالی گئیں۔ 


خبر کا کوڈ: 932966

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/932966/اسرائیلی-جارحیت-کے-خلاف-احتجاج-کا-سلسلہ-دنیا-بھر-میں-پھیل-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org