QR CodeQR Code

پاک فوج نے انسداد کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا

18 May 2021 18:55

ویکسین کی پہلی کھیپ کی 2 لاکھ خوراکیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔ ویکسین کی پہلی کھیپ پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے انسداد کورونا ویکسین سپوتنک کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا گیا۔ پاک فوج نے انسداد کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزز کا آرڈر دے دیا ہے۔ ویکسین کی پہلی کھیپ کی 2 لاکھ خوراکیں پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں۔ ویکسین کی پہلی کھیپ پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی جائے گی۔
 


خبر کا کوڈ: 933232

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/933232/پاک-فوج-نے-انسداد-کورونا-ویکسین-کی-20-لاکھ-ڈوزز-کا-آرڈر-دے-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org