0
Tuesday 18 May 2021 23:44

علامہ ساجد نقوی کیجانب سے اوکاڑہ میں آئمہ جمعہ و جماعت میں رقوم تقسیم

علامہ ساجد نقوی کیجانب سے اوکاڑہ میں آئمہ جمعہ و جماعت میں رقوم تقسیم
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی  کی طرف سے مولانا غضنفر عباس قمی کی زیرنگرانی ضلع اوکاڑہ کے تمام آئمہ جمعہ والجماعت و دیگر میں راشن اور نقدی تقسیم کی گئی، تمام علمائے کرام نے اس موقع پر شکریہ ادا کیا اور علامہ سید ساجد نقوی کی طول عمر کے لیے دعا کی اور عید کے موقع پر علمائے کرام کو یاد رکھنے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ : 933259
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش