0
Wednesday 19 May 2021 09:54

برطانیہ بھی چوری چکاری، جنسی زیادتی و دیگر جرائم سے محفوظ نہيں

برطانیہ بھی چوری چکاری، جنسی زیادتی و دیگر جرائم سے محفوظ نہيں
اسلام ٹائمز۔ مغرب کا سب سے نمایاں ملک  برطانیہ بھی چوری چکاری، جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات سے محفوظ نہيں۔ برطانیہ میں چوری کے واقعات میں لندن سب سے آگے ہے، ہر ایک ہزار میں سے 39 افراد کے ساتھ ہاتھ ہو چکا ہے، شمال مشرقی انگلینڈ کا علاقہ کلیو لینڈ پرتشدد واقعات، جنسی زیادتی اور چوری چکاری کا گڑھ قرار دیا گیا ہے۔ گذشتہ سال ہر ایک ہزار میں سے 113 افراد کسی نہ کسی واقعے کا نشانہ بنے، نارتھمپٹن اور ویسٹ یارکشائر میں جنسی زیادتی کے واقعات نمایاں رہے۔منشیات کی فروخت میں مرسی لینڈ پہلے نمبر پر رہا جہاں منشیات فروش ڈلیوری بوائے کے روپ میں کام کرتے نظر آتے ہيں۔
خبر کا کوڈ : 933334
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش