0
Thursday 20 May 2021 21:32

سلیکٹڈ کو ریجیکٹڈ کرنے والے پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہوں، بلاول بھٹو زرداری

سلیکٹڈ کو ریجیکٹڈ کرنے والے پاکستانیوں کے ساتھ کھڑا ہوں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ سلیکٹڈ کو ریجیکٹڈ کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ پیغام چیئرمین پی پی پی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیا۔ انہوں نے لکھا کہ میرا نام بلاول بھٹو زرداری ہے اور میں ان اہلیانِ پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوں جو سلیکٹڈ کو ریجیکٹڈ کرچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 933599
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش