0
Friday 21 May 2021 09:29

عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ K-2 کا افتتاح کریں گے

عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ K-2 کا افتتاح کریں گے
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان آج کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹK-2 کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کے زیرانتظام 6 نیوکلیئر پاور پلانٹ کام کر رہے ہیں، پاکستان میں ایٹمی ذرائع سے بجلی کی پیداوار تقریباً 1400 میگاواٹ تک ہے۔ K-2 نیوکلیئر پاور پلانٹ جدید ترین نوعیت کا جنریشن تھری کا نیو کلیئر پاور پلانٹ ہے جو کہ حفاظت اور سیفٹی کے جدید ترین انتظامات سے آراستہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 933655
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش