QR CodeQR Code

سلامتی کونسل کا غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ

23 May 2021 08:46

سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینی شہریوں کے لیے فوری امداد کی ضرورت پر زور دیا۔ مشترکہ اعلامیہ امریکی مندوب کی حمایت سے جاری ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔ اسرائیل غزہ تصادم پر سلامتی کونسل نے پہلا مشترکہ بیان جاری کر دیا۔ سلامتی کونسل کے اراکین نے فلسطینی شہریوں کے لیے فوری امداد کی ضرورت پر زور دیا۔ مشترکہ اعلامیہ امریکی مندوب کی حمایت سے جاری ہوا۔ اس سے قبل امریکا نے سلامتی کونسل کا مشترکہ اعلامیہ روک دیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 934027

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/934027/سلامتی-کونسل-کا-غزہ-جنگ-بندی-کی-مکمل-پاسداری-مطالبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org