QR CodeQR Code

پیپلز پارٹی کی مخالفت میں پی ٹی آئی رکن سندھ دشمنی پر آگئے، سہیل انور سیال

24 May 2021 22:10

کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر سندھ نے کہا کہ ارسا نے پریس ریلیز جاری کی کہ کوٹری بیراج پر پانی ضائع کیا جارہا ہے، غلط پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ذریعے غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل انور سیال نے کہا کہ ارسا نے پریس ریلیز جاری کی کہ کوٹری بیراج پر پانی ضائع کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غلط پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، پیپلز پارٹی کی مخالفت میں پی ٹی آئی رکن سندھ دشمنی پر آگئے۔ صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ سندھ کے حقوق کے مدمقابل پی ٹی آئی رکن نے قرارد کی مخالفت کی، اس کے خلاف ہم نے احتجاج کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 934309

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/934309/پیپلز-پارٹی-کی-مخالفت-میں-پی-ٹی-ا-ئی-رکن-سندھ-دشمنی-پر-ا-گئے-سہیل-انور-سیال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org