QR CodeQR Code

آزاد کشمیر و جی بی میں فور جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے ڈرافٹ پالیسی کی منظوری

25 May 2021 23:12

اسلام آباد میں گلگت بلتستان و آزاد کشمیر میں نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کے سپکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے بنائی گئی ایڈوائزری کمیٹی کا وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ 


اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں فور جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے ڈرافٹ پالیسی کی منظوری دیدی۔ اسلام آباد میں گلگت بلتستان و آزاد کشمیر  میں  نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کے سپکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے بنائی گئی ایڈوائزری کمیٹی کا وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کے سپکٹرم کے اجراء کیلئے ڈرافٹ پالیسی کی منظوری دے دی۔ 


خبر کا کوڈ: 934498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/934498/ا-زاد-کشمیر-جی-بی-میں-فور-سپیکٹرم-کی-نیلامی-کیلئے-ڈرافٹ-پالیسی-منظوری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org