0
Wednesday 26 May 2021 17:31

19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں 19 سال سے اوپر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔
خبر کا کوڈ : 934632
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش