QR CodeQR Code

19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

26 May 2021 17:31

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہو جائے گی۔ اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں 19 سال سے اوپر کے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد 19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔


خبر کا کوڈ: 934632

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/934632/19-سال-سے-زائد-عمر-کے-شہریوں-کی-کورونا-ویکسی-نیشن-کا-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org