0
Monday 31 May 2021 07:48

شاہ محمود قریشی کی نجف میں مولا علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری

شاہ محمود قریشی کی نجف میں مولا علی علیہ السلام کے روضے پر حاضری
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں مولا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام  کے روضے پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔ شاہ محمود قریشی نے کوفہ میں مسجد کوفہ اور تاریخی مقامات کی بھی زیارات کیں۔ زیارات مقدسہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وزیر خارجہ کربلا روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ : 935444
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش