QR CodeQR Code

کراچی میں بجلی کے صارفین 8 ارب 39 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈھونے کیلئے تیار ہوجائیں

3 Jun 2021 22:47

کے الیکٹرک نے جنوری، فروری اور مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں نیپرا کے پاس جمع کروا دیں۔ نیپرا 15 جون کو درخواستوں پر عوامی سماعت کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی میں بجلی کے صارفین آٹھ ارب 39 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈھونے کے لئے تیار ہوجائیں۔ کے الیکٹرک نے جنوری، فروری اور مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں نیپرا کے پاس جمع کروا دیں۔ نیپرا 15 جون کو درخواستوں پر عوامی سماعت کرے گی۔ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کے الیکٹرک کے صارفین کو ایک ارب 60 کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 936135

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/936135/کراچی-میں-بجلی-کے-صارفین-8-ارب-39-کروڑ-کا-اضافی-بوجھ-ڈھونے-کیلئے-تیار-ہوجائیں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org