1
Saturday 5 Jun 2021 23:39

خانہ فرہنگ ملتان میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی 32ویں برسی کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام 

خانہ فرہنگ ملتان میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی 32ویں برسی کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام 
اسلام ٹائمز۔ رہبر کبیر امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی 32ویں برسی کے سلسلے میں خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران ملتان میں خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب سے انچارج خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ملتان خانم زاہدہ بخاری، علامہ مجاہد عباس گردیزی، سجادہ نشین دربار حضرت شاہ شمس تبریزی مخدوم عون رضا شمسی، مولانا غلام مصطفیٰ خان، نورالامین خاکوانی، پیر عبید اللہ صدر پوری، ایم سلیم درباری اور دیگر نے خطاب کیا۔ رہنمائوں نے اپنے اپنے خطابات میں امام خمینی کی عملی زندگی کو اپنانے پر زور دیا، رہنمائوں نے کہا کہ جب کام کی لگن ہو تو باہر بیٹھ کر بھی اپنے وطن کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے، انقلاب اسلامی آج مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے، عالمی پابندیوں کے باوجود ایرانی سپریم لیڈر کا قیام قابل تحسین ہے۔
خبر کا کوڈ : 936502
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش