QR CodeQR Code

بورس جانسن کا شجر کاری منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ

6 Jun 2021 08:41

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ بھی ماحول کی بہتری کے لیے شجرکاری کرے گا، پاکستان میں شجر کاری کے منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شجر کاری کے منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کوششیں قابل تعریف ہیں۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ بھی ماحول کی بہتری کے لیے شجرکاری کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 936544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/936544/بورس-جانسن-کا-شجر-کاری-منصوبوں-پر-عمران-خان-کو-سلیوٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org