0
Sunday 6 Jun 2021 08:41

بورس جانسن کا شجر کاری منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ

بورس جانسن کا شجر کاری منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ
اسلام ٹائمز۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں شجر کاری کے منصوبوں پر عمران خان کو سلیوٹ کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ماحولیاتی آلودگی کے خلاف کوششیں قابل تعریف ہیں۔ بورس جانسن کا کہنا تھا کہ برطانیہ بھی ماحول کی بہتری کے لیے شجرکاری کرے گا۔
خبر کا کوڈ : 936544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش