QR CodeQR Code

سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہو جاتے ہیں، وزیراعظم

7 Jun 2021 00:59

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی پیدا کرتی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہو جاتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی پیدا کرتی ہے اور جب حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ممالک دیوالیہ اور مقروض ہو جاتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 936643

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/936643/سربراہان-حکومت-اور-وزیر-کرپٹ-ہوں-ملک-دیوالیہ-مقروض-ہو-جاتے-ہیں-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org