0
Monday 7 Jun 2021 09:33

8 یورپی ممالک میں کووڈ 19 ڈیجیٹل سفری دستاویز کا اجرا

8 یورپی ممالک میں کووڈ 19 ڈیجیٹل سفری دستاویز کا اجرا
اسلام ٹائمز۔ یورپین یونین کے 8 ممالک میں کووڈ 19 ڈیجیٹل سفری دستاویز کا اجرا کر دیا گیا۔ یکم جولائی سے یورپی یونین کے تمام ممالک کے شہریوں کو رکن ممالک میں غیرضروری سفر کی بھی اجازت ہو گی۔ یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 کروڑ 37 لاکھ 64 ہزار 886 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 37 لاکھ 37 ہزار 538 ہو گئیں ہیں۔
خبر کا کوڈ : 936692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش