0
Monday 7 Jun 2021 14:30

مسئلہ فلسطین افکار امام خمینی کے تناظر میں کانفرنس کریز ضلع اورکزئی

مسئلہ فلسطین افکار امام خمینی کے تناظر میں کانفرنس کریز ضلع اورکزئی
اسلام ٹائمز۔ 4 جون 2021ء بروز جمعہ کو جامعہ مسجد حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کریز ضلع اورکزئی میں حضرت امام خمینی کی بتیسویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان اجتماع بعنوان "مسئلہ فلسطین افکار امام خمینی کے تناظر میں" کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے علامہ خورشید انور جوادی، علامہ سید محمد باقر منتظری، علامہ سید اقرار حسین شیرازی اور امام مسجد علامہ طفیل عباس نے خطاب کیے، جبکہ خصوصی خطاب چیئرمین البصیرہ اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ملی یکجہتی کونسل پاکستان جناب ثاقب اکبر نے کیا۔ انہوں مسئلہ فلسطین، حالیہ غزہ جنگ اور فلسطینی مزاحمت پر سیر حاصل گفتگو کی۔

 
خبر کا کوڈ : 936766
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش