QR CodeQR Code

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

8 Jun 2021 08:53

اجلاس میں کریمنل لاز میں ترامیم سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، اجلاس میں سندھ سے متعلق معاملات، پی ڈی ایم تحریک اور قومی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز سمیت 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی بھی توثیق کی جائے گی۔ اجلاس میں کریمنل لاز میں ترامیم سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے گی جبکہ کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 936879

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/936879/وفاقی-کابینہ-کا-اجلاس-ا-ج-ہو-گا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org