QR CodeQR Code

نئی شروعات کا وقت آگیا ہے، پیچھے مڑکر نہیں دیکھنا چاہتے، فاروق ستار

8 Jun 2021 22:05

عدالت نے بانی ایم کیو ام کی اشتعال انگیز تقاریر سمیت 21 مقدمات میں سینئر سیاستدان فاروق ستار اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواست منظور کی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے مقدمات بھی درج تھے۔


اسلام ٹائمز۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں کی 21 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے بانی ایم کیو ام کی اشتعال انگیز تقاریر سمیت 21 مقدمات میں سینئر سیاستدان فاروق ستار اور ایم کیو ایم رہنماؤں کی بریت کی درخواست منظور کی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری کے مقدمات بھی درج تھے۔ اس موقع پر فاروق ستار نے کہا کہ مقدمہ صرف تالیاں بجانے اور تقریر کرانے کا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ نئی شروعات کا وقت آگیا ہے، اب پیچھے مڑکر نہیں دیکھنا چاہتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 936993

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/936993/نئی-شروعات-کا-وقت-ا-گیا-ہے-پیچھے-مڑکر-نہیں-دیکھنا-چاہتے-فاروق-ستار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org