0
Wednesday 9 Jun 2021 10:43

کینیڈا میں مسلم خاندان پر گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں، انتونیو گوئتریس

کینیڈا میں مسلم خاندان پر گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں، انتونیو گوئتریس
اسلام ٹائمز۔ا قوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں مسلمان پاکستانی خاندان پر ہوئے گھناؤنے حملے پر صدمے میں ہوں۔ یہ بات اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ میری تمام ہمدردیاں متاثرین کے خاندان کے ساتھ ہیں، ہمیں اسلامو فوبیا کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ : 937088
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش