0
Wednesday 9 Jun 2021 14:09

جو ججز آج کیسز سن رہے ہیں، کل وہ سب کٹہرے میں کھڑے ہوں گے ، مریم نواز

جو  ججز آج  کیسز سن رہے ہیں، کل وہ سب کٹہرے میں کھڑے ہوں گے ، مریم نواز
اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان چیئرمین نیب ہیں، ایک کو ہٹا دیں ایک کو لگا دیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی اتنی بڑی گواہی آئی ہے، آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے، یہ ایک جج کا معاملہ نہیں عدلیہ کو سمجھنا چاہیے، کل وہ سب جج کٹہرے میں کھڑے ہوں گے جو آج کیس سن رہے ہیں، عدلیہ کو ایسے اقدامات کرنے چاہئے کہ کسی بھی جج سے کوئی غلط فیصلہ نہ لے سکے۔
خبر کا کوڈ : 937132
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش