?>?> کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی - اسلام ٹائمز
0
Friday 11 Jun 2021 14:52

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی
اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22ء منظور کر لیا، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فنانس بل اور بجٹ تجاویز پیش کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز لگانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 937493
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش