QR CodeQR Code

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی

11 Jun 2021 14:52

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ 


اسلام ٹائمز۔ وفاقی کابینہ نے مالیاتی بل 2021-22ء منظور کر لیا، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فنانس بل اور بجٹ تجاویز پیش کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے موبائل فونز پر ٹیکسز لگانے کی بھی منظوری دے دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 937493

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/937493/کابینہ-نے-بجٹ-کی-منظوری-دے-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org