0
Friday 11 Jun 2021 16:24

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، عمران خان

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، عمران خان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہو گا؟ اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 937508
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش