QR CodeQR Code

بجٹ سے سب خوش ہوں گے، عمران خان

11 Jun 2021 16:24

وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہو گا؟۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔ اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہو گا؟ اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب خوش ہوں گے۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 937508

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/937508/بجٹ-سے-سب-خوش-ہوں-گے-عمران-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org