0
Friday 11 Jun 2021 23:52

دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ساڑھے 22 ارب، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 57 ارب مختص

دیامر بھاشا ڈیم کیلئے ساڑھے 22 ارب، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 57 ارب مختص
اسلام ٹائمز۔ وفاقی بجٹ میں دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کیلئے مجموعی طور پر 22 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ (ڈیم پارٹ) کیلئے ساڑھے 15 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ڈیم کی لینڈ ایکوزیشن اور ری سیٹیلمنٹ کیلئے 7 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے 57 ارب روپے رکھے گئے۔ مہند ڈیم کیلئے 6 ارب جبکہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 14 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 937570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش