QR CodeQR Code

کرونا ویکسین کی درآمد پر 1.1 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے، بجٹ تقریر

12 Jun 2021 00:02

وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ابتدائی ہدف جون 2022ء تک 10 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگوانا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر میں کہا کہ اپنے لوگوں کو کویڈ 19 سے محفوظ رکھنے کیلئے 1.1 ارب ڈالر ویکسین کی درآمد پر خرچ کیے جائیں گے۔ انہوں نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ابتدائی ہدف جون 2022ء تک 10 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگوانا ہے۔ شوکت ترین نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کی یونیورسل ہیلتھ کوریج سکیم میں صوبوں کے تعاون سے مزید وسعت لائی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 937573

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/937573/کرونا-ویکسین-کی-درآمد-پر-1-ارب-ڈالر-خرچ-کیے-جائیں-گے-بجٹ-تقریر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org